Sunan Ibne-Majah 2662صحیح
والد کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے
حدیث نمبر: 2662
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا يُقْتَلُ الْوَالِدُ بِالْوَلَدِ.
عمر بن خطاب (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : باپ کو بیٹے کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الدیات ٩ (١٤٠٠) ، (تحفة الأشراف : ١٠٥٨٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٢، ٤٩) (صحیح) (سند میں حجاج بن أرطاة ضعیف ہیں، لیکن حدیث دوسرے طریق سے صحیح ہے، ا لإ رواء : ٢٢١٤ )
It was narrated from Amr bin Shu aib, from his father, from his grandfather, that Umar bin Khattab said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: A father should not be killed for his son."