Sunan Ibne-Majah 2661صحیح
والد کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے
حدیث نمبر: 2661
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يُقْتَلُ بِالْوَلَدِ الْوَالِدُ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : باپ بیٹے کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الدیات ٩ (١٤٠١) ، (تحفة الأشراف : ٥٧٤٠) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الدیات ٦ (٢٤٠٢) (صحیح )
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ said: "A father should not be killed for his son."