Sunan Ibne-Majah 1576صحیح
عورتوں کے لئے قبروں کی زیارت کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 1576
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ أَبُو نَصْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَالِبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زُوَّارَاتِ الْقُبُورِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قبروں کی بہت زیادہ زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت بھیجی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجنائز ٦٢ (١٠٥٦) ، (تحفة الأشراف : ١٤٩٨٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٣٧، ٣٥٦) (حسن) (شواہد و متابعات کی بناء پر یہ حدیث حسن ہے، ورنہ اس کی سند میں محمد بن طالب مجہول ہیں، ملاحظہ ہو : الإرواء : ٧٦٢ )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ cursed women who visit graves." (Hasan)