Sunan Ibne-Majah 1575صحیح
عورتوں کے لئے قبروں کی زیارت کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 1575
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زُوَّارَاتِ الْقُبُورِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قبروں کی بہت زیادہ زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت بھیجی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الجنائز ٨٢ (٣٢٣٦) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٢٢ (٣٢٠) ، سنن النسائی/الجنائز ١٠٤ (٢٠٤٥) ، (تحفة الأشراف : ٥٣٧٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٢٩، ٣٢٤، ٣٣٧) (حسن) (سابقہ حدیث سے یہ حسن ہے، لیکن زائرات کے لفظ کی روایت ضعیف ہے )
It was narrated that Ibn Abbas (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ cursed women who visit graves" (Hasan)