Sunan Ibne-Majah 1577صحیح
عورتوں کا جنازہ میں جانا
حدیث نمبر: 1577
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: نُهِينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا.
ام عطیہ (رض) کہتی ہیں کہ ہم عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے سے منع کردیا گیا، لیکن ہمیں تاکیدی طور پر نہیں روکا گیا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجنائز ٢٩ (١٢٧٨) ، صحیح مسلم/الجنائز ١١ (٩٣٨) ، (تحفة الأشراف : ١٨١٣٩) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الجنائز ٤٤ (٣١٦٧) ، مسند احمد (٦/٤٠٨) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اس سے معلوم ہوا کہ یہ ممانعت تنزیہی ہے، یعنی جنازہ میں نہ جانا زیادہ بہتر ہے، جمہور علماء کا یہی قول ہے، اور بعضوں کے نزدیک یہ امر حرام ہے۔
It was narrated that Umm Atiyyah said: "We were prevented from following the funeral, but that was not made binding on us." (Sahih)