Sunan Ibne-Majah 1537صحیح
نجاشی کی نماز جنازہ
حدیث نمبر: 1537
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْحُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ بِهِمْ، فَقَالَ: صَلُّوا عَلَى أَخٍ لَكُمْ مَاتَ بِغَيْرِ أَرْضِكُمْ، قَالُوا: مَنْ هُوَ؟، قَالَ: النَّجَاشِيُّ.
حذیفہ بن اسید (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو لے کر نکلے تو فرمایا : اپنے (دینی) بھائی پر نماز جنازہ پڑھو جن کی موت تمہارے علاقہ سے باہر ہوگئی ہے صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا : وہ کون ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : وہ نجاشی ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٣٣٠٠، ومصباح الزجاجة : ٥٤٧) ، مسند احمد (٤/٧) (صحیح )
It was narrated from Hudhaifah bin Asid that the Prophet ﷺ led them out and said: "Pray for a brother of yours who has died in a land other than yours," They said: "Who is he?" He said: "Najashi." (Sahih)