Sunan Ibne-Majah 1538صحیح
نجاشی کی نماز جنازہ
حدیث نمبر: 1538
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو السَّكَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی، تو چار تکبیرات کہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٨٤٠٠، ومصباح الزجاجة : ٥٤٨) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet ﷺ offered the funeral prayer for Najashi and said four Takbir. (Sahih)