Sunan Ibne-Majah 1536صحیح
نجاشی کی نماز جنازہ
حدیث نمبر: 1536
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَعْيَنَ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ أَخَاكُمُ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ، فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِفَصَفَّنَا خَلْفَهُ صَفَّيْنِ.
مجمع بن جاریہ انصاری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تمہارے (دینی) بھائی نجاشی کا انتقال ہوگیا ہے، تم لوگ کھڑے ہو، اور ان کی نماز جنازہ پڑھو، پھر ہم نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے دو صفیں لگائیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١٢١٦، و مصباح الزجاجة : ٥٤٦) (صحیح) (سند میں حمران بن أعین ضعیف ہیں، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )
It was narrated from Mujammi bin Járiyah Al-Ansári the Messenger of Allah ﷺ “Your brother Najâshi has so stand and pray for him.” “so we formed two rows behind (Sahih)