Sunan Ibne-Majah 1353صحیح
رات کی نماز میں قرآت
حدیث نمبر: 1353
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَانَ يَمُدُّ صَوْتَهُ مَدًّا.
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک (رض) سے نبی اکرم ﷺ کی قراءت کے متعلق پوچھا، تو انہوں نے کہا : آپ ﷺ اپنی آواز کو کھینچتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/فضائل القرآن ٢٩ (٥٠٤٥) ، سنن ابی داود/الصلاة ٣٥٥ (١٤٦٥) ، سنن النسائی/الافتتاح ٨٢ (١٠١٥) ، (تحفة الأشراف : ١١٤٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١١٩، ١٢٧، ١٩٨، ٢٨٩) ، سنن الترمذی/الشمائل ٤٣ (٣١٥) (صحیح )
It was narrated that Qatadah said: "I asked Anas bin Malik (RA) about the recitation of the Prophet ﷺ and he said: ‘He used to elongate his voice. (Sahih)