Sunan Ibne-Majah 1352ضعیف
رات کی نماز میں قرآت
حدیث نمبر: 1352
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ تَطَوُّعًا، فَمَرَّ بِآيَةِ عَذَابٍ، فَقَالَ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ النَّارِ وَوَيْلٌ لِأَهْلِ النَّارِ.
ابولیلیٰ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کے پہلو میں نماز پڑھی، آپ رات میں نفل نماز پڑھ رہے تھے، جب عذاب کی آیت سے گزرے تو فرمایا : میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں جہنم کے عذاب سے، اور تباہی ہے جہنمیوں کے لیے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ١٥٣ (٨٨١) ، (تحفة الأشراف : ١٢١٥٣) وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٣٤٧) (ضعیف) (اس سند میں محمد بن عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ ضعیف ہیں )
It was narrated that Abu Lalla said: "I prayed beside the Prophet ﷺ when he was praying voluntary prayers at night. He recited a Verse which mentioned punishment and said: I seek refuge with Allah from the Fire, woe to the people of the Fire." (Daif)