Sunan Ibne-Majah 1202صحیح
شروع رات میں وتر پڑھنا
حدیث نمبر: 1202
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي بَكْرٍ: أَيَّ حِينٍ تُوتِرُ؟، قَالَ: أَوَّلَ اللَّيْلِ بَعْدَ الْعَتَمَةِ، قَالَ: فَأَنَتَ يَا عُمَرُ، فَقَالَ: آخِرَ اللَّيْلِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَّا أَنْتَ يَا أَبَا بَكْرٍ فَأَخَذْتَ بِالْوُثْقَى، وَأَمَّا أَنْتَ يَا عُمَرُ فَأَخَذْتَ بِالْقُوَّةِ.
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ تَوْبَةَ، أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَلِيمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ: فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ابوبکر (رض) سے پوچھا : تم وتر کب پڑھتے ہو ؟ کہا : شروع رات میں عشاء کے بعد، آپ ﷺ نے پوچھا : تم اے عمر ! انہوں نے کہا : رات کے اخیر حصے میں، تب نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اے ابوبکر ! تم نے مضبوط کڑا پکڑا ہے (یقینی طریقہ اختیار کیا) اور اے عمر ! تم نے قوت والا کام پکڑا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٣٧٣، ومصباح الزجاجة : ٤٢٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٠٩، ٣٣٠) (حسن صحیح )
اس سند سے ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ابوبکر (رض) سے کہا، پھر انہوں نے اسی جیسی حدیث ذکر کی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ : (تحفة الأشراف : ٨٢٢٤، ومصباح الزجاجة : ٤٢٦) (صحیح )
It was narrated that Jabir bin Abdullah said: "The Messenger of Allah ﷺ SAW said to Abu Bakr (RA) : When do you pray Witr? He said: At the beginning of the night, after Isha. He said: And you, O Umar? He said: At the end of the night. The Prophet ﷺ SAW said: As for you, O Abu Bakr, you have seized the trustworthy handhold (i.e., you want to be on the safe side), and as for you, O Umar, you have seized strength (i.e., you are confident that you have the resolve to get up and pray Witr). (Hasan).