Sunan Ibne-Majah 1201صحیح
سوری پر وتر پڑھنا
حدیث نمبر: 1201
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَسْفَاطِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُوتِرُ عَلَى رَاحِلَتِهِ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ اپنی سواری پر وتر پڑھ لیتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٦١٤٠، ومصباح الزجاجة : ٤٢٤) (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں عباد بن منصور ضعیف ہیں )
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ SAW used to pray Witr while riding his mount.(Sahih).