Sunan Ibne-Majah 1203صحیح
نماز میں بھول جانا
حدیث نمبر: 1203
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَزَادَ أَوْ نَقَصَ، قَالَ إِبْرَاهِيمُ: وَالْوَهْمُ مِنِّي، فَقِيلَ لَهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ شَيْءٌ؟، قَالَ: إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ أَنْسَى كَمَا تَنْسَوْنَ، فَإِذَا نَسِيَ أَحَدُكُمْ، فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ، ثُمَّ تَحَوَّلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھائی، آپ نے کچھ زیادہ یا کچھ کم کردیا، (ابراہیم نخعی نے کہا یہ وہم میری جانب سے ہے) تو آپ ﷺ سے عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! کیا نماز میں کچھ زیادتی کردی گئی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : میں بھی انسان ہی ہوں، جیسے تم بھولتے ہوں ویسے میں بھی بھولتا ہوں، لہٰذا جب کوئی شخص بھول جائے تو بیٹھ کر دو سجدے کرے پھر نبی اکرم ﷺ قبلہ کی جانب گھوم گئے، اور دو سجدے کئے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ١٩ (٥٧٢) ، سنن ابی داود/الصلاة ١٩٦ (١٠٢١) ، (تحفة الأشراف : ٩٤٢٤) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الصلاة ٢٣ (٤٠١) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٧٣ (٣٩٢) ، سنن النسائی/السہو ٢٥ (١٢٤٢) ، مسند احمد (١/٣٧٩، ٤٢٩، ٤٣٨، ٤٥٥) (صحیح )
It was narrated that Abdullah said: "The Messenger of Allah ﷺ SAW prayed, and he added or omitted something." (One of the narrators) Ibrahim said: "The confusion sterns from me (i.e., he was not sure which it was)." lt was said to him: O Messenger of Allah! ﷺ Has something been added to the prayer? He said: I am only human, I forget just as you forget. If anyone of you forgets, let him perform two prostrations when he is sitting (at the end). Then the Prophet ﷺ SAW turned and prostrated twice."(Sahih).