Sunan Ibne-Majah 1104صحیح
جمعہ کے دن خطبہ
حدیث نمبر: 1104
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.
عمرو بن حریث (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو منبر پہ خطبہ دیتے ہوئے دیکھا، اس وقت آپ کے سر پہ ایک کالا عمامہ تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٨٤ (١٣٥٩) ، سنن ابی داود/اللباس ٢٤ (٤٠٧٧) ، سنن النسائی/الزینة من المجتیٰ ٥٦ (٥٣٤٨) ، (تحفة الأشراف : ١٠٨١٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٠٧ ٣) ، سنن الترمذی/الشمائل ١٦ (١٠٨، ١٠٩) ، (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے : ٣٥٨٤، ٣٥٨٧) (صحیح )
It was narrated from Jafar bin Amr bin Huraith that his father said: "I saw the Prophet ﷺ delivering the sermon on the pulpit, wearing a black turban."(Sahih)