Sunan Ibne-Majah 1103صحیح
جمعہ کے دن خطبہ
حدیث نمبر: 1103
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ . ح وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ أَبُو سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ: يَخْطُبُ خُطْبَتَيْنِ، يَجْلِسُ بَيْنَهُمَا جَلْسَةً زَادَ بِشْرٌ وَهُوَ قَائِمٌ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ دو خطبہ دیتے تھے، اور دونوں کے درمیان کچھ دیر بیٹھتے تھے۔ بشر بن مفضل نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ آپ ﷺ (خطبہ دیتے وقت) کھڑے ہوتے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجمعة ٣٠ (٩٢٨، ٩٢٠) ، سنن النسائی/الجمعة ٣٣ (١٤١٧) ، (تحفة الأشراف : ٧٨١٢، ٨١٢٩) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الجمعة ١٠ (٨٦١) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٢٧ (١٠٩٢) ، سنن الترمذی/الجمعة ١١ (٥٠٦) ، مسند احمد (٢/٩٨) ، سنن الدارمی/الصلاة ٢٠٠ (١٥٩٩) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet ﷺ used to deliver two sermons, and he would sit briefly between the two. (One of the narrators) Bishr added: "While he was standing." (Sahih)