Sunan Ibne-Majah 1105صحیح
جمعہ کے دن خطبہ
حدیث نمبر: 1105
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائِمًا، غَيْرَ أَنَّهُ كَانَ يَقْعُدُ قَعْدَةً ثُمَّ يَقُومُ.
جابر بن سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے، البتہ آپ (دونوں خطبوں کے درمیان) تھوڑی دیر بیٹھتے تھے، پھر کھڑے ہوجاتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢١٨٤) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الجمعة ١٣ (٨٦٦) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٢٩ (١١٠١) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٤٧ (٥٠٧) ، سنن النسائی/الجمعة ٣٥ (١٤١٩) ، سنن الدارمی/الصلاة ١٩٩ (١٥٩٨) (صحیح )
It was narrated that Simek bin Harb said: "I heard Jabir bin Samurah say: The Messenger of Allah ﷺ used to deliver the sermon standing, but he used to sit down briefly, then stand up."(Sahih)