Sunan Ibne-Majah 1102صحیح
جمعہ کا وقت
حدیث نمبر: 1102
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كُنَّا نُجَمِّعُ، ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھتے پھر لوٹ کر قیلولہ کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٧٨٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الجمعة ١٦ (٣٩٢) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: قیلولہ : دوپہر کے کھانے کے بعد آرام کو قیلولہ کہتے ہیں۔
It was narrated that Anas said: "We used to perform the Friday (prayer), then we would return for a nap (Qailulah)."(Sahih)