Sunan Ibne-Majah 1026صحیح
نماز میں کنکریوں پر ہاتھ پھیر کر برابر کرنا
حدیث نمبر: 1026
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِييَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْحِ الْحَصَى فِي الصَّلَاةِ: إِنْ كُنْتَ فَاعِلًا فَمَرَّةً وَاحِدَةً.
معیقیب (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز میں کنکریوں کے ہٹانے کے بارے میں فرمایا : اگر تمہیں ایسا کرنا ضروری ہو تو ایک بار کرلو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العمل في الصلاة ٨ (١٢٠٧) ، صحیح مسلم/المساجد ١٢ (٥٤٦) ، سنن ابی داود/الصلاة ١٧٥ (٩٤٦) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٦٣ (٣٨٠) ، سنن النسائی/السہو ٨ (١١٩٣) ، (تحفة الأشراف : ١١٤٨٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤٢٦، ٥/٤٢٥، ٤٢٦، سنن الدارمی/الصلاة ١١٠ (١٤٢٧) (صحیح )
It was narrated that Mu aiqib said: "The Messenger of Allah ﷺ said, concerning smoothing the pebbles during prayer: If you must do that, then do it only once. (Sahih)