Sunan Ibne-Majah 1027ضعیف
نماز میں کنکریوں پر ہاتھ پھیر کر برابر کرنا
حدیث نمبر: 1027
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ، فَلَا يَمْسَحْ بِالْحَصَى.
ابوذر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب کوئی شخص نماز کے لیے کھڑا ہو تو کنکریوں پر ہاتھ نہ پھیرے، اس لیے کہ رحمت اس کے سامنے ہوتی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ١٧٥ (٩٤٥) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٦٣ (٣٧٩) ، سنن النسائی/السہو ٧ (١١٩٢) ، (تحفة الأشراف : ١١٩٩٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/١٥٠، ١٦٣) ، سنن الدارمی/الصلاة ١١٠ (١٤٢٨) (ضعیف) (اس حدیث کی سند میں ابو الاحوص اللیثی ضعیف ہیں، ملاحظہ ہو : الإرواء : ٣٧٧ )
It was narrated that Abu Dharr (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: When anyone of you gets up to perform prayer, then indeed mercy is facing him, so he should not smooth the pebbles.(Hasan)