Sunan Ibne-Majah 1025صحیح
نماز میں کنکریوں پر ہاتھ پھیر کر برابر کرنا
حدیث نمبر: 1025
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ مَسَّ الْحَصَى فَقَدْ لَغَا.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے نماز میں کنکریوں کو چھوا، اس نے فضول کام کیا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٢٥٤٩) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الجمعة ٨ (٨٥٧) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٠٩ (١٠٥٠) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٤٠ (٤٩٨) (صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: The Messenger of Allah ﷺ said: “Whoever smoothes the pebbles, then he has engaged in Laghw.” (Sahih)