Sunan Abu Dawood 3770صحیح
ٹیک لگا کر کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 3770
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: مَا رُئِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ مُتَّكِئًا قَطُّ، وَلَا يَطَأُ عَقِبَهُ رَجُلَانِ.
عبداللہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کبھی ٹیک لگا کر کھاتے ہوئے نہیں دیکھے گئے، اور نہ ہی آپ کے پیچھے دو آدمیوں کو چلتے دیکھا گیا (بلکہ آپ ﷺ بیچ میں یا سب سے پیچھے چلا کرتے تھے) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/المقدمة ٢١ (٢٤٤) ، (تحفة الأشراف : ٨٦٥٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١٦٥، ١٦٧) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: The Messenger of Allah ﷺ was never seen reclining while eating, nor walking with two men at his heels.