Sunan Abu Dawood 3769صحیح
ٹیک لگا کر کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 3769
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا آكُلُ مُتَّكِئًا.
ابوحجیفہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا (کیونکہ یہ متکبرین کا طریقہ ہے) ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأطعمة ١٣ (٥٣٩٨) ، سنن الترمذی/الأطعمة ٢٨ (١٨٣٠) ، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٦ (٣٢٦٢) ، (تحفة الأشراف : ١١٨٠١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٣٠٨، ٣٠٩) ، سنن الدارمی/الأطعمة ٣١ (٢١١٥) (صحیح )
Abu Juhaifah reported the Prophet ﷺ as sayings: I do not eat while reclining.