امیران اندلسعبدالملک کی معزولیگورنر افریقہ نے ناخوش ہو کر عبدالملک کو امارت اندلس سے معزول کر دیا اور اس کی جگہ عتبہ بن حجاج سلولی کو امیر اندلس بنا کر بھیجا۔