سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
صحاک بن قیس کی تائید
اس کے بعد ضحاک بن قیس کھڑے ہوئے‘ انہوں نے اپنی زبردست تقریر میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خیال کی خوب زور و شور سے تائید کی‘ ان کے بعد اور لوگ یکے بعد دیگرے کھڑے ہوئے‘ اور سب نے تائید ہی کی۔