سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

زیاد حاکم عراقین

مغیرہ بن شعبہ کی وفات کی خبر سن کر انہوں نے زیاد بن ابی سفیان کو کوفہ کی حکومت بھی سپرد کر دی اور زیاد حاکم عراقین کہلائے۔