مصر و شام کی اسلامی تاریخ کا اجمالی تتمہ
خلفائے عباسیۂ مصر
خلفائے عباسیۂ مصر
نمبر شمار خلیفہ کا نام سنہ جلوس
۱ مستنصر باللہ بن ظاہر بامر اللہ بن ناصرالدین ۶۵۹ھ
۲ حاکم بامراللہ بن مستر شد باللہ ۶۶۰ھ
۳ مستکفی باللہ بن حاکم بامراللہ ۔۔۔
۴ واثق باللہ ۷۰۲ھ
۵حاکم بامراللہ بن مستکفی باللہ ۷۴۲ھ
۶ مستضد باللہ ۷۵۳ھ
۷ متوکل علی اللہ ۷۶۲ھ
۸ مستعصم باللہ بن محمد ابراہیم ۷۷۸ھ
۹ مستعین باللہ ۸۰۸ھ
۱۰ معتضد باللہ ۸۱۵ھ
۱۱ مستکفی باللہ ۸۴۵ھ
۱۲ قاسم بامر اللہ بن متوکل ۸۵۸ھ
۱۳ مستعد باللہ بن متوکل ۸۵۸ھ
۱۴ متوکل علی بن یعقوب بن متوکل ۸۷۲ھ
۱۵ مستمسک باللہ ۹۰۳ھ
سلطان سلیم عثمانی نے مصر کو فتح کیا تو مستمسک نے عصاء چادر اور دوسرے تمام تبرکات جو اس کے پاس بطور نشان خلافت موجود تھے۔ سلطان سلیم کو دے دیئے اور خود بھی سلطان سلیم کے ہاتھ پر بیعت خلافت کر لی۔ سلطان سلیم عثمانی مصر سے مستمسک کو اپنے ہمراہ قسطنطنیہ لے گیا اور وہیں اس کا انتقال ہوا۔