مغولان چنگیزیارپا خان کا قتلآخر ۷۳۶ھ کے ماہ رمضان میں بمقام مراغہ دونوں لشکروں کا مقابلہ ہوا۔ اس لڑائی میں ارپا خان گرفتار و مقتول ہوا۔ امیر علی نے فتح یاب ہو کر موسیٰ خان ابن بایدو خان ابن طرقائی ابن ہلاکو خان کو تخت پر بٹھایا۔