دولت عبیدیین مصر و افریقہ میں

وفات

آخر ۵۴۴ھ میں حافظ لدین اللہ ستر سال کی عمر میں فوت ہوا۔ اس کی جگہ اس کا بیٹا ابومنصور اسمٰعیل تخت نشین ہوا۔ اور ’’ظافر باللہ‘‘ اپنا لقب تجویز کیا۔