مراکش و افریقہزیادۃ اللہزیادۃ اللہ اصغر کا عہد حکومت بھی مثل اپنے بزرگوں کے رہا۔ مگر اس کو ایک سال سے زیادہ حکومت کرنے کا موقعہ نہیں ملا۔ اس کے بعد اس کا بھائی محمد بن ابوابراہیم احمد ملقب بہ ابوالغرانیق تخت نشین ہوا۔