مراکش و افریقہ

علی بن محمد

چنانچہ محمد کے بعد اراکین سلطنت نے بخوشی علی بن محمد کے ہاتھ پر بیعت کی اور نہایت مستعدی سے کاروبار سلطنت انجام دینے لگے اس کے عہد حکومت میں ہر طرح امن و امان قائم رہا۔ تیرہ سال کی حکومت کے بعد علی بن محمد نے ۲۳۴ھ میں وفات پائی اور مرتے وقت اپنے بھائی یحییٰ بن محمد کو اپنا جانشین مقرر کیا۔