مراکش و افریقہوفاتعمر کی وفات کے سات مہینے بعد ۲۲۱ھ میں محمد بن ادریس نے بھی وفات پائی اس نے مرتے وقت اپنے نوسالہ بیٹے علی کو اپنا جانشین و ولی عہد مقرر کیا۔