جنازے کا بیان
دم کرنا جائز ہے
مسلمان کے لیے آیات قرآنی،مسنون دعاؤں اور اچھے کلام کے ساتھ دم کرنا یا کرانا جائز ہے،اس لیے کہ آپ کا فرمان ہے:
((لَا بَأْسَ بِالرُّقٰی مَالَمْ یَکُنْ فِیہِ شِرْکٌ))’’دم میں کوئی حرج نہیں ہے،بشرطیکہ اس میں شرک اور شرکیہ الفاظ نہ ہوں۔‘‘[3]