صحابہ کرام ؓ کا اللہ کے راستے میں خرچ کرنا

حضرت ابو برزہ ؓ کا کھانا کھلانا

حضرت حسن بن حکیم ؓ اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابو برزہ ؓ کے ہاں صبح وشام ثرید کا ایک بڑا پیالہ بیوائوں، یتیموں اور مسکینوں کے لیے تیار کیا جاتا تھا۔2