صحابہ کرام ؓ کا اللہ کے راستے میں خرچ کرنا

حضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓ کا کھانا کھلانا

حضرت سلمہ بن اکوع ؓ فرماتے ہیں: حضرت طلحہ بن عبید اللہ ؓ نے پہاڑ کے کنارے ایک کنواں خریدا اور (اس کی خوشی میں) لوگوں کو کھانا کھلایا تو حضور ﷺ نے فرمایا: اے طلحہ! تم بڑے فیاض اور بہت سخی آدمی ہو۔2