حضرات صحابۂ کرام ؓ کی بہادری

اپنے بدلہ میں دوسرے کو بھیجنا

حضرت علی بن ربیعہ اسدی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی بن ابی طالب ؓ کے پاس اپنے بیٹے کو غزوہ میں اپنی جگہ بھیجنے کے لیے لایا۔ تو حضرت علی نے فرمایا کہ بوڑھے کی رائے مجھے جوان کے غزوہ میں جانے سے زیادہ پسند ہے ۔2