55. Ar-Rahmaanالرحمن
The Beneficent · Medinan · 78 ayahs · 3 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلرَّحْمٰنُۙ﴿1﴾
اللہ جو نہایت مہربان ہےعَلَّمَ الْقُرْاٰنَؕ﴿2﴾
اسی نے قران سکھایاخَلَقَ الْاِنْسَانَۙ﴿3﴾
اسی نے انسان کو پیدا کیاعَلَّمَهُ الْبَیَانَ﴿4﴾
اسی نے اس کو بولنا سکھایااَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ۪﴿5﴾
سورج اور چاند ایک مقرر حساب سے چل رہے ہیںوَّ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدٰنِ﴿6﴾
ستارے اور درخت دونوں سجدہ کر رہے ہیں۔وَ السَّمَآءَ رَفَعَهَا وَ وَضَعَ الْمِیْزَانَۙ﴿7﴾
اس نے آسمان کو بلند کیا اور میزان رکھی۔اَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِ﴿8﴾
کہ میزان میں حد سے تجاوز نہ کرووَ اَقِیْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تُخْسِرُوا الْمِیْزَانَ﴿9﴾
انصاف سے تولو اور تول کم مت کرووَ الْاَرْضَ وَ ضَعَهَا لِلْاَنَامِۙ﴿10﴾
اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی۔فِیْهَا فَاكِهَةٌ١۪ۙ وَّ النَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِۖ﴿11﴾
اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیںوَ الْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَ الرَّیْحَانُۚ﴿12﴾
اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھولفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿13﴾
تو (اے گروہ جن و انس) تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِۙ﴿14﴾
اسی نے انسان کو ٹھیکرے جیسی کھنکھناتی مٹی سے بنایاوَ خَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍۚ﴿15﴾
اور جنات کو آگ کے شعلے سے بنایا (پیدا کیا)فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿16﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےرَبُّ الْمَشْرِقَیْنِ وَ رَبُّ الْمَغْرِبَیْنِۚ﴿17﴾
وہی دونوں مشرقوں اور مغربوں کا مالک ہےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿18﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیٰنِۙ﴿19﴾
اسی نے دو دریا رواں کئے ہیں جو آپس میں ملتے ہیںبَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ﴿20﴾
دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے تجاوز نہیں کرسکتےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿21﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔یَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَ الْمَرْجَانُۚ﴿22﴾
دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں۔فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿23﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےوَ لَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَئٰتُ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِۚ﴿24﴾
اور جہاز بھی اسی کے ہیں اور دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠ع﴿25﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےكُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ﴿26﴾
جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فناء ہونا ہےوَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ﴿27﴾
اور تمہارے رب ہی کی ذات با برکات جو صاحب جلال و عظمت ہے باقی رہے گیفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿28﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےیَسْئَلُهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍۚ﴿29﴾
آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں وہ ہر روز نئی شان میں ظاہر ہوتا ہےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿30﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےسَنَفْرُغُ لَكُمْ اَیُّهَ الثَّقَلٰنِۚ﴿31﴾
اے دونوں جماعتو ! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿32﴾
تم تو اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےیٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اِنِ اسْتَطَعْتُمْ اَنْ تَنْفُذُوْا مِنْ اَقْطَارِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ فَانْفُذُوْا١ؕ لَا تَنْفُذُوْنَ اِلَّا بِسُلْطٰنٍۚ﴿33﴾
اے گروہ جن و انس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ بغیر غلبہ اور طاقت کے تم نہیں نکل سکتےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿34﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔یُرْسَلُ عَلَیْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ١ۙ۬ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرٰنِۚ﴿35﴾
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو تم پھر مقابلہ نہ کرسکو گے۔فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿36﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےفَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِۚ﴿37﴾
پھر جب آسمان پھٹ کر سرخ ہوجائے جیسے نری کا چمڑہ ہو۔ (کیسا ہولناک دن ہوگا)فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿38﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےفَیَوْمَئِذٍ لَّا یُسْئَلُ عَنْ ذَنْۢبِهٖۤ اِنْسٌ وَّ لَا جَآنٌّۚ﴿39﴾
اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿40﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ کےیُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِیْمٰىهُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِیْ وَ الْاَقْدَامِۚ﴿41﴾
گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لیے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لیے جائیں گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿42﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےهٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ﴿43﴾
یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھےیَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ﴿44﴾
وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے۔فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠ع﴿45﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےوَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ﴿46﴾
اور جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا اس کے لیے دو باغ ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ﴿47﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍۚ﴿48﴾
ان دونوں میں بہت سی شاخیں ہیں یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں۔فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿49﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےفِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ﴿50﴾
ان میں دو چشمے بہ رہے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿51﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےفِیْهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجٰنِۚ﴿52﴾
ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿53﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ١ؕ وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ﴿54﴾
اہل جنت ایسے بچھونوں پر جن کے استرموٹے ریشم کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے اور دونوں باغوں کے میوے قریب جھک رہے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿55﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےفِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ١ۙ لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ﴿56﴾
ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے۔فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿57﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ﴿58﴾
گویا وہ یا قوت اور مر جان ہیں۔فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿59﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ﴿60﴾
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿61﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ﴿62﴾
ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ﴿63﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےمُدْهَآ مَّتٰنِۚ﴿64﴾
دونوں خوب گہرے سبزفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿65﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟فِیْهِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ﴿66﴾
ان میں دو چشمے ابل رہے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿67﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟فِیْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّ نَخْلٌ وَّ رُمَّانٌۚ﴿68﴾
ان میں میوے کھجوریں اور انار ہیں۔فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿69﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟فِیْهِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌۚ﴿70﴾
ان میں نیک سیرت اور خوبصورت عورتیں ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿71﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟۔حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْخِیَامِۚ﴿72﴾
وہ حوریں ہیں جو خیموں میں مستور ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿73﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟۔لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ﴿74﴾
ان کو جنت میں اس سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا نہ کسی جن نےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿75﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟۔مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَّ عَبْقَرِیٍّ حِسَانٍۚ﴿76﴾
سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے۔فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿77﴾
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤگے ؟تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ۠ع﴿78﴾
اے محمد ﷺ تمہارا رب جو جلال و عظمت والا ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے۔