99. Az-Zalzalaالزلزلة
The Earthquake · Medinan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ﴿1﴾
جب کہ زمین اپنی جنبش سے خوب ہی ہلا ڈالی جائےوَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ﴿2﴾
اور زمین اپنے بوجھ باہر پھینک نکالےوَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ﴿3﴾
اور آدمی بول اٹھے کہ اسے (یہ) ہوا کیا ؟۔یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَاۙ﴿4﴾
اس روز زمین اپنی (سب) خبریں بیان کر گزرے گیبِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ﴿5﴾
یہ اس لئے کہ آپ کے پروردگار کا حکم اسے یہی ہوگا۔یَوْمَئِذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا١ۙ۬ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ﴿6﴾
اس روز لوگ گروہ گروہ واپس ہورہے ہوں گے کہ اپنے اعمال کو دیکھیں۔فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ﴿7﴾
سو جو کوئی ذرہ بھر بھی نیکی کرے گا اسے دیکھ لے گاوَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠ع﴿8﴾
اور جس کسی نے ذرہ بھر بھی بدی کی ہوگی اسے بھی دیکھ لے گا۔