1. Al-Faatihaالفاتحة
The Opening · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴿1﴾
شروع اللہ نہایت رحم کرنے والے بار بار رحم کرنے والے کے نام سےاَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿2﴾
(ساری) تعریف اللہ کے لئے ہے (وہ) سارے جہان کا مربیالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ﴿3﴾
(وہ) رحمن (وہ) رحیممٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ﴿4﴾
(وہ) مالک روز جزا کااِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ﴿5﴾
ہم بس تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور بس تجھی سے مدد چاہتے ہیںاِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ﴿6﴾
چلا ہم کو سیدھا راستہصِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا ہے نہ ان لوگوں کا (راستہ) جو زیر غضب آچکے ہیں اور نہ بھٹکے ہوؤں کا۔