106. Quraishقريش
Quraysh · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · مولانا فتح محمد جالندہری
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ﴿1﴾
قریش کے مانوس کرنے کے سبباٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ﴿2﴾
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سببفَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ﴿3﴾
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریںالَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠ع﴿4﴾
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا