105. Al-Filالفيل
The Elephant · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا فتح محمد جالندہری
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِؕ﴿1﴾
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیااَلَمْ یَجْعَلْ كَیْدَهُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍۙ﴿2﴾
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)وَّ اَرْسَلَ عَلَیْهِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَۙ﴿3﴾
اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجےتَرْمِیْهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّیْلٍ۪ۙ﴿4﴾
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھےفَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ۠ع﴿5﴾
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس