112. Al-Ikhlaasالإخلاص
Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · ڈاکٹر اسرار احمد
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ﴿1﴾
کہہ دیجیے وہ اللہ یکتا ہے۔اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ﴿2﴾
اللہ سب کا مرجع ہے۔لَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ﴿3﴾
اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ع﴿4﴾
اور کوئی بھی اس کا کفو نہیں ہے۔