111. Al-Masadالمسد
The Palm Fibre · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · ڈاکٹر اسرار احمد
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ﴿1﴾
ٹوٹ گئے ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ و برباد ہوگیا۔مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾
کچھ کام نہ آیا اس کے اس کا یہ مال اور وہ کمائی جو اس نے کی ہے۔سَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚۖ﴿3﴾
عنقریب وہ جھونکا جائے گا بھڑکتی ہوئی آگ میں۔وَّ امْرَاَتُهٗ١ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ﴿4﴾
اور اس کی بیوی کو بھی۔ جو ایندھن اٹھانے والی ہوگی۔فِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾
اس کے گلے میں بٹی ہوئی رسّی ہوگی۔