108. Al-Kawtharالكوثر
Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾
اے محبوب! بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیںفَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾
تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرواِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾
بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے