107. Al-Maa'unالماعون
Almsgiving · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾
بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہےفَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾
پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہےوَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿3﴾
اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتافَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ﴿4﴾
تو ان نمازیوں کی خرابی ہے،الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ﴿5﴾
جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیںالَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾
وہ جو دکھاوا کرتے ہیںوَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ع﴿7﴾
اور بر تنے کی چیز مانگے نہیں دیتے