102. At-Takaathurالتكاثر
Competition · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ﴿1﴾
تمہیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نےحَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ﴿2﴾
یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھاكَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ﴿3﴾
ہاں ہاں جلد جان جاؤ گےثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ﴿4﴾
پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گےكَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ﴿5﴾
ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتےلَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ﴿6﴾
بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گےثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ﴿7﴾
پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے،ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ع﴿8﴾
پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی