101. Al-Qaari'aالقارعة
The Calamity · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْقَارِعَةُۙ﴿1﴾
دل دہلانے والی،مَا الْقَارِعَةُۚ﴿2﴾
کیا وہ دہلانے والی،وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ﴿3﴾
اور تو نے کیا جانا کیا ہے دہلانے والییَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ﴿4﴾
جس دن آدمی ہوں گے جیسے پھیلے پتنگےوَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ﴿5﴾
اور پہاڑ ہوں گے جیسے دھنکی اونفَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿6﴾
تو جس کی تولیں بھاری ہوئیںفَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ﴿7﴾
وہ تو من مانتے عیش میں ہیںوَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿8﴾
اور جس کی تولیں ہلکی پڑیںفَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ﴿9﴾
وہ نیچا دکھانے والی گود میں ہےوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْؕ﴿10﴾
اور تو نے کیا جانا، کیا نیچا دکھانے والی،نَارٌ حَامِیَةٌ۠ع﴿11﴾
ایک آگ شعلے مارتی