112. Al-Ikhlaasالإخلاص
Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ﴿1﴾
کہہ دے وہ اللہ ایک ہے۔اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ﴿2﴾
اللہ ہی بےنیاز ہے۔لَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ﴿3﴾
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ع﴿4﴾
اور نہ کبھی کوئی ایک اس کے برابر کا ہے۔