111. Al-Masadالمسد
The Palm Fibre · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ﴿1﴾
ابو لہب کے دونوں ہاتھ ہلاک ہوگئے اور وہ (خود) ہلاک ہوگیا۔مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾
نہ اس کے کام اس کا مال آیا اور نہ جو کچھ اس نے کمایا۔سَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚۖ﴿3﴾
عنقریب وہ شعلے والی آگ میں داخل ہوگا۔وَّ امْرَاَتُهٗ١ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ﴿4﴾
اور اس کی بیوی (بھی آگ میں داخل ہوگی) جو ایندھن اٹھانے والی ہے۔فِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾
اس کی گردن میں مضبوط بٹی ہوئی رسی ہوگی۔