108. Al-Kawtharالكوثر
Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾
بلاشبہ ہم نے تجھے کوثر عطا کی۔فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾
پس تو اپنے رب کے لیے نماز پڑھ اور قربانی کر۔اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾
یقینا تیرا دشمن ہی لاولد ہے۔