107. Al-Maa'unالماعون
Almsgiving · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾
کیا تو نے اس شخص کو دیکھا جو جزا کو جھٹلاتا ہے۔فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾
تو یہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿3﴾
اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا۔فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ﴿4﴾
پس ان نمازیوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ﴿5﴾
وہ جو اپنی نماز سے غافل ہیں۔الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾
وہ جو دکھاوا کرتے ہیں۔وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ع﴿7﴾
اور عام برتنے کی چیزیں روکتے ہیں۔